فٹ رہنے کے لئے سائیکلنگ کر میں ممبئی ( وقت نیوز ) سائیکلنگ کر میں اور فٹ رہیں ۔
.jpeg)
یہ بہترین ایکسر سائز ہوتی ہے ۔ ماضی میں لوگ اتنے سہل نہیں ہوتے تھے اور جسمانی مشقت کے عادی تھے لیکن آج کی نسل بہت سہل ہوگئی ہے ۔ ماضی میں لوگ گاڑی کی بجاۓ سائیکل چلانے کی عادی تھے جو ان کوفٹ رکھتی تھی ۔سائیکل کی مدد سے بہت اچھی ایکسر سائز ہوجاتی ہے۔سائیکل چلانے کی مدد سے پورے جسم میں خون کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے۔سائیکلنگ کو کارڈیوایکسر سائز کہا جا تا ہے اس کی مدد سے بہت زیادہ فٹ رہا جاسکتا ہے۔سائیکلنگ کی مدد سے جسم کی بہت چربی گھل جاتی ہے اور بلڈ پریشر سمیت بہت ی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے ۔ اس کی مدد سے ذیابیطس جیسی بیماری سے بھی محفوظ کیا جاسکتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق کم سے کم تھیں منٹ روزانہ سائیکل چلانے سے ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔موجودہ دور میں جس طرح بیماریاں بڑھ رہی ہیں اسی طرح لوگوں کو شعور آ تا جارہا ہے اور وہ ایکسر سائز کرنا شروع ہو گئے ہیں ۔76 فیصد برطانوی مستقل بنیادوں پر ورزش کرتے ہیں تاہم صرف 8 فیصد افراداس لئے مستقل ورزش کرتے ہیں کہ یہ دلچسپ عمل ہوتا ہے ۔متحرک ہونے کی سب سے بڑی وجہ وزن کم کرنا یا پھر مناسب وزن برقرار رکھنا ہے ۔37 فیصدافرادموٹاپا کم کرنے کیلئے مستقل بنیادوں پر ورزش کرتے ہیں ۔ غیر شادی شدہ لوگوں کی تعداد دگنی ہے جو کہ اچھا نظر آنے کیلئے ورزش کرتے ہیں ۔30 منٹ روزانہ کی پسند یدہ ورزشوں میں واکنگ 48 فیصد ، باغبانی 23 فیصد ، تم میں جسمانی ورزشیں 12 فیصد ، سائیکلنگ 10 فیصد اور سوئمنگ 9 فیصد شامل ہیں ۔
Step: 2
صحت کے راز * اپنے دماغ کو بہتر رکھنا ہے تو آٹھ گھنٹے کی نیند ضرور کریں اپنی آنکھوں کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو سونے سے پہلے اپنے پاؤں پر تیل کی مالش کریں * اگر آپ اپنے معدے کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو ٹھنڈی چیزوں سے پر ہیز کریں اگر آپ اپنے جگر کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو بازاری کھانا اور فاسٹ فوڈ بند کر دیں اگر آپ اپنے گردوں کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو سونے سے پہلے باتھ روم • سے فارغ ہولیا کریں اگر آپ اپنے مثانے کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو کچا پیاز زیادہ استعمال کریں اگر آپ اپنڈکس سے بچنا چاہتے ہیں تو لیموں کا استعمال کریں اگر آپ اپنے گلے کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو کھانے میں کالی مرچ کا استعمال کریں اگر آپ اپنے پھیپھڑوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو تمباکو نوشی بالکل بند کر دیں • اگر آپ اپنے ناک کاخیال رکھناتو پودینہ کا استعمال کریں اگر آپ اپنے دل کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو نمک اور چکنائی کا استعمال کم سے کم کریں * اوراگر آپ اپنوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
Steps: 3
شوگر کے مریضوں کے لئے زبردست نسخہ اجزاء : مخنوکر نجوا : 100 گرام جامن کی گھٹلی : 100 گرام ترکیب : دونوں کو پیس کر ایک ساتھ پاؤڈر بنالیں ۔ استعمال : صبح ناشتے سے پہلے ایک چاۓ کا پیچ اور رات کو کھانے سے پہلے ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کر میں ۔ جولوگ کھانے سے پہلے نہیں کھا سکتے وہ اسے کھانے کے ایک گھنٹے بعد استعمال کر یں ۔ فوائد : شوگر کا کنٹرول کرتا ہے ، شوگر کی وجہ سے جسمانی تکلیف اور کمزوری کوشتم کرتا ہے ۔ ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا ، ہاتھ پاؤں کی جلن ، پورے جسم کا درد ، چوروں کا درد ، ستی اور کا بھی سب ختم کرتا ہے ، ایک مہینے تک استعمال کر لیں ۔ Beauty Tips in Urdu Beautiful You Naturally