حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : جوشخص ہر مہینے تین دن متواتر صبح نہارمنہ شہد چاٹے ، اسے کوئی بیماری نقصان نہ پہنچا سکے گی ۔ اور اس کی گواہی قرآن پاک نے شہد کوشفاءالناس کہہ کر دی اور اس کی افادیت کو انسان کے لیے حکمت وصحت کا درجہ عطا کر دیا
۔ ایک اور موقع پر حضور اکرم نے فرمایا : شہد ہر جسمانی مرض کے لیے شفاء ہے اور قرآن روحانی مرض کے واسطے دوا ہے ۔ جبکہ جدید طب اور سائنس نے شہد کو غذا اور دوا کے طور پر عالم انسانیت کے لیے مفید قرار دیا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی شہد کے عام استعمال کو بڑی اہمیت دی ہے ۔ اور جدید تحقیق سے بھی یہ ثابت ہوا ہے کہ شہد عالمی سطح پر منفردوا ہے ، جو وائرس کوختم کرتی ہے ۔ حالی تحقیق کے مطابق شوگر کے مریض معالج کے مشورے سے شہد استعمال کر سکتے ہیں ۔ وقت کے ساتھ ساتھ پھلوں ، پھولوں ، جڑی بوٹیوں و دیگر اشیاء پرتحقیق ہوئی تو مزید شہد کے فوائد بھی کھل کر سامنے آۓ ۔ شہد غذا کے علاوہ جسمانی بیماریوں کی ایک قدرتی دوا ہے جس میں شفا ہے ۔ آج یورپ میں سائنس نے بڑی ترقی کی ہے ، وہاں ہر دوسرا معالج اپنے مریض کو شہد کھانے کی ہدایت کرتا ہے ۔ شہد اللہ تعالی کی ایک چھوٹی سی مخلوق مکھی کا لعاب ہے جس کے رنگ مختلف ہوتے ہیں ، جو آسانی سے ہضم ہو جا تا ہے ۔شہد میں بہت سے کیمیاوی اجزاء پاۓ جاتے ہیں جن میں بعض معدنی نمکیات مثلاً فولا د ، نحاس ، سوڈیم ، پوٹاشیم کیلشیم ، فاسفورس ، گندھک ، تانبا اور دیگر شامل ہیں ۔ زمانہ قدیم سے شہد کا استعمال اعضائے رئیسہ کے لیے دوا اور غذادونوں اعتبار سے خاص ہے ۔ یہ جسم کی قوت مدافعت بڑھا تا ہے ۔حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اسہال میں بطور دوا استعمال کر نے کا حکم فرمایا ہے ۔ بیدل کے امراض ، بواسیر ، نزلہ ، زکام ، منہ کے چھالے ، معدہ کی کمزوری وزنم ، ضعف جگر ، کھانسی ، دمہ ، پھیپھڑوں کی کمزوری ، نمونیہ ، خون کی کمی ، آشوب چشم سمیت بے شمار بیماریوں میں استعمال کیا جا تا ہے ۔ شہد کی افادیت سے آگاہی آپ کو صحت مند بنانے اور خوبصورتی قائم رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے ۔ بچوں کو چھوٹی عمر ہی سے شہد کا استعمال ضروری ہوتا ہے ، تا کہ ان کی نشوونما اور پرورش تیزی کے ساتھ ہو ۔ چونکہ شہد ہڈیوں کے بڑھنے میں مؤثر ہے ۔ ( ہڈیوں اور دانتوں میں کیلشیم کی کی شہد سے پوری ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ شہد کو درج ذیل امراض میں استعمال کیا جاسکتا ہے : امراض نزلہ : ۔ چائے کی پتی کا قہوہ بنا کر چوتھائی لیمو کا رس اور شہد حسب ضرورت ملالیں صبح و شام استعمال اکسیر دمہ : ۔ ( 1 ) شہد میں کشتہ بارہ سنگھ ملا کر صبح و شام چٹائیں ۔ ( 2 ) فلفل دراز ، ہٹر ، بہیڑہ کا برابروزن سفوف بنا کر کھانے کے بعد مریض کو چٹائیں ۔ گلے کی سوزش کے خاتمے کے لیے : ۔شہد ، ذراسی گلیسرین ، ایک پاؤ دودھ میں ملا کر پیجئے ۔ نمونیہ کے لیے : ۔شہد 12 گرام میں جند بدستر ایک گرام باریک پیس کر ملائیں اور وقفہ وقفہ سے چٹائیں ۔ بچوں کے دانت آسانی سے نکلنے کے لیے : ۔شہد 12 گرام میں سہاگہ بریاں ایک گرام بچے کو دن میں تین چار مرتبہ مسوڑھوں پر لگائیں ۔ بستر پر پیشاب کے لیے : ۔شہد 50 گرام تل سفید 12 گرام ، آملہ 12 گرام ، زیرہ سفید 12 گرام ۔ دوا کوکوٹ کر شہد میں ملا کر رکھ لیں ۔ خوراک :۔ 10 گرام سوتے وقت استعمال کرائیں ۔ تقویت گردہ :۔ شہد 50 گرام میں مغز پستہ 15 گرام ملا کر کھائیے ۔ قوت باہ : ۔شہد دودھ کے ساتھ ملا کر پینے سے مادہ منویہ پیدا ہوتا ہے اور قوت باہ میں اض افہ ہوتا ہے ۔ دائمی قبض :۔ شہد 30 گرام ، گلقند 24 گرام اور جلا بہ ہر 12 گرام پیس کر شامل کر لیں ۔ رات کو سوتے وقت نیم گرم دودھ سے استعمال کر یں ۔ موٹاپا دور کرنے کے لیے : ۔ ( 1 ) شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر صبح نہار منہ پیجئے ۔ ( 2 ) شہد میں دار چینی کا سفوف ملا کر سوتے وقت استعمال کر یں ۔
Step: 2
شہد سے جلد خوبصورت جلد کی خوبصورتی کو برقرار کھتے ہیں شہدا اہم کردارادا کرتا ہے کیونکہ شہر میں قدرت نے اسکی خصوصیات رکھی ہیں کہ و ہشتم کے ہمنیر یا کوزائل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اسے کھانے سے نہ صرف پیاریاں اور ہوتی ہیں بلکہ چہرے پر لگانے سے ہے رات اور ایک پل بھی تار موم ہو جاتی ہے ۔ اس کے حال اور پھر سے ہے خاص شہد کا ایہ ہے اور اسے بال بھی نرم ہو جاتی ہے ۔ اسکی خواتین ان کی جلد تک ہوتی ہے اٹکا ہوا ہے کہ کی ۔ کیا شہد میں ایک کی اور ایک کے با وام روشن ملا کر ایک نامی اور اس میت کے لے سے پالا تھا ۔ الی سے ایم اور ترم و ماتم ہو جائے گی اگر ہے تا یک پ پ کا پر یہ ہو گیا ہے تو شہدائی کے لئے بھی مالید و تا سه وارا اس امت کے لئے خالی شہد کا ایک گانے ۔ ے سے کی اور ٹھیک ہو جاتی ہے ۔ اگر آپ کے ہاتھ کھر اور ہے ہیں تو روزانہ شہر کا مساج کرنے سے آپ کے ہاتھ نرم ہو جا گیا گے ۔ دو ہونے کے بھی کھیرے کا اس میں اس شما یک بچے شہد اور ایک ای و دو ملا کر ماسک بنائیں اور پر سے پر لگا میں سامنے لانے کے بعد ان سے پانی سے دھولیں ۔ اس کے علا والو شیدار با امریکن کس کر لیں اور اسے پیر ے پر لگائیں ۔ میں بھی اسی کے لئے بہت اچھا مالک
Step: 3
شہد کی افادیت اور اس کا استعمال شاء ذوالفقار شہد کی کمی و تخلیقی تخلوق ہے جو دن رات کی انتک محنت کے بعد شہید کا نامہ تیار کرتی ہے۔اس میں قدرت کی اعلی اگر شہد کو بطور خوراک روزانہ ایک پیچ نیم گرم پانی اور نفیس ترین مٹاس ہوتی ہے جو شہد کہلاتی ہے۔شہد جو میں ڈال کر صبح نہار منہ پیا جائے تو اس سے صحت اچھی ہونے پھولوں اور پھلوں کا جو ہر ہے ۔ انسان کے لئے اس میں کے ساتھ ساتھ موٹاپا بھی کم ہوتا ہے اور جسم سے فالتو چربی کا شناۓ کامل ہے ۔ اخراج ہوتا ہے ۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے شہد کی مکھی کو اتنی اہمیت اس کے علاوہ شہد کا استعمال چہرے کے لئے بھی دی ہے کہ ایک مکمل سورۃ اس کے نام سے نازل کی گئی ہے اور مفید ہے ۔ اگر انڈے کی زردی میں تھوڑا سا شہد اور اس کے کمالات کی تعریف سے ظاہر ہوتا ہے کہ مکھی سے لیموں ڈال کر چہرے پر لگائیں تو چہرہ خوبصورت اور حاصل ہونے والے شہد میں کتنی افادیت پائی جاتی ہے ۔ دنیا دلکش نظر آنے لگتا ہے ۔ کی تمام الہامی کتب میں بھی شہد کا ذکر موجود ہے ۔ قرآن پاک میں فرمان ہے کہ اس میں شفاء کے علاوہ خشک ہو کے آج کل تو موسم سرما ہے ۔ خیال میں ایک کی کچھ بھی نہیں لیکن یقین کرنے والوں کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شہد ملا کر چہرے پر لگائیں تو خشک جلد نرم وملائم ہو جاتی ہے ۔ شہد میں قدرت نے مختلف اجزاء کو اس خوبصورتی سے چہرے کی جھریوں کے لئے اگر شہد کا ماسک لگایا ترتیب دیا ہے کہ دنیا کی کسی بھی پیاری ، میں اسے استعمال جاۓ تو چند ہی دنوں میں تھریاں کم ہو جاتی ہیں ۔شہد کے کرنا افاقے کا باعث بنتا ہے ، کیونکہ یہ ایک انسانی ماسک میں ایک چمچ شہد تھوڑ اساعرق لیموں تھوڑا سا گلاب کا خوراک ہے اور اس کے کوئی سائیڈ ایفکٹ Side ) عرق ملا کر اچھی طرح مکس کر کے چہرے پر لگائیں ۔ چندی ( effect کیں ہیں ۔ افاقہ رنگ نکھارنے کے لئے ایک پیچ بیسن میں تھوڑی شہد ایک دن کے بچے سے لے کر سو سال کے بوڑھے کو بے خطر استعمال کروایا جا سکتا ہے۔شہد کا سی ہلدی ، ایک پیچ گائے کا دودھ اور اس میں چند قطرے شہد استعمال اینٹی بائیوٹک ادویات سے کئی گناہ زیادہ فائدہ کے ڈال کر منہ پر لگائیں اور ہفتے میں دوبار سیمل دہرائیں ، کچھ ہی دنوں میں نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا ۔ مند اور دی ہا ہے ۔
Step: 4
شہد کی افادیت سے کسی کو بھی انکار نہیں شہد کی افادیت سے کسی کو بھی انکار نہیں تاہم اس کے پہنتا و جادوئی فوائد سے اکثر و بیشتر لوگ بے خبر اللہ پاک نے شفا رکھی ہے اس آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس کے فوائد کیا گیا ہیں ۔ ماہرین کے لینا اچھی صحت کوفروغ دیتا ہے ۔ ہر کسی کو روزانہ شہر پانی پینا چاہئے ۔شہد کے کیا کیا فوائد ہیں ؟ ذیل پ نزلہ ، ذکام سے دور رہیں گے ۔ یہ آپ کے خراب گئے اور کھانی علاج میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ ڈیٹاکس سے ٹا بہتر کرتا ہے ۔ قوت مدافعت کی مضبوطی انزائمنر ، وٹامنز اور منرلز سے مالا مال شہد پانی آپ کے مدافعتی نظام کو مضبوطا کرتا ہے اور آپ کو نصائد ہ بیکٹیریا سے بچا تا ہے ۔ اگر بھی کم کرتا ہے شہد پانی کا مستقل استعمال آپ کو بہت کی ماحولیاتی الرجی سے بچاتا ہے ۔ دل کیلئے بہترین شہر پانی کا استعمال کولیسٹرول کی سطح کو قابو میں رکھتا ہے اور وں کی پا رلیوں سے بچاتا ہے ۔ یہ ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے یم عمران گروه ایرانی si دواخانہ حکیم عمران مهر رما کر ان کی اور دنیا میں و آنانی روز ت کو پورا مرور کویر
Step: 5
شہد کی افادیت شہد میں قدرت نے مختلف اجزاء کو اس خوبصورتی سے ترتیب دیا ہے کہ دنیا کی کسی بھی بیماری میں اسے استعمال کرنا انا ہے ، کیونکہ یہ ایک انسانی خوراک ہے اور اس کے کوئی سائیڈ کا اگر شہد کو بطور خوراک روزانہ ایک پیچ نیم گرم پانی میں ڈال کر صبح نہار منہ پیا جاۓ تو اس سے صحت اچھی ہونے کے ساتھ ساتھ موٹا ابھی کم ہوتا ہے اور جسم سے فالتو چربی کا اخراج ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ شہد کا استعمال چہرے کے لیئے بھی مفید ہے ، اگر انڈے کی زردی میں تھوڑا سا شہد اور لیموں ڈال کر چہرے پر لگائیں تو خشک جلد نرم و ملائم ہو جاتی ہے ۔ چہرے کی جھریوں کے لیے اگر شہد کا ماسک لگایا جاۓ تو چند ہی دنوں میں جھریاں کم ہو جاتی ہیں ۔ شہد کے ماسک میں ایک پیچ شہد تھوڑا سا عرق لیموں تھوڑا سا عرق گلاب ملا کر اچھی طرح مکس کر کے چہرے پر لگائیں ، چند ہی دنوں میں افاقہ ہوگا ۔ شہد بکری کے دودھ میں ملا کر ایس بیخون صاف کرتا ہے اور چربی پگھلاتا ہے ۔ شہد کھانے والے کوز کا م نہیں ہوتا ، زکام میں شہد کھانے سے زکام ختم ہو جا تا ہے ۔ www .
Step: 6
شہد سے حاصل ہونے والے فائدے اور اسے محفوظ کرنے کے طریقے شہد یقینا ایک اہم اور قوت بخش غذا ہے آپ کے روزانہ شہد کے ایک پیچ کے استعمال سے آپ مختلف بیماریوں سے نہ صرف محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ جلد پر استعمال سے بے شمار فائدے حاصل کر سکتے ہیں ۔لیکن یہ بات جانا بھی لازمی ہے کہ شہد میں نمی اور باہر کی بد بوبھی جذب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔اس سے نہ صرف ہماری جلد پر استعمال سے رونق اور تازگی آتی ہے بلکہ یہ ہماری جلد پر بنے کسی بھی قسم کے گھاؤ بھی بھرتا ہے وہ بھی ۔ قدرتی طریقے سے ۔ شہد کے متعلق بہت سے لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ قدرتی رطوبت ذا ہے ۔ یعنی قدرتی طور پر رطوبت جذب کرتا ہے اور جلد کی نمی بھی برقرار رکھتا ہے یہ بالوں کے لئے بھی یکساں مفید ہے ۔ یہ ہرٹریٹمنٹ کے لئے بھی استعمال میں لایا جا تا ہے جس سے بال چمکدار اور صحت مند رہتے ہیں ۔ مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گہرے رنگ کا شہد اپنے اندر جسم کے سیلز کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے محفوظ رکھنے کی زیادہ قوت رکھتا ہے بانسبت ہلکے رنگ کے شہد کے اور یہی نہیں یہ ہمارے جسم میں نئی بافتوں ( ٹشوز کی نشو ونما میں بھی اہم کردارادا کرتا ہے ۔ شہد میں موجود وٹامن ای پی اور بیٹا کاروٹین جیسے متعد دعناصر ہماری صحت کے لئے نہایت ضروری ہوتے ہیں ۔ اور شہد کی یہ بے حساب خصوصیات ہمیں سورج کی شعاعوں سے محفوظ بھی رکھتی ہیں اور ہمیں لمبے عرصے تک جواں دیکھنے کا خوبصورت احساس بھی بخشتی ہیں ۔ اور شہد میں یہ خاصیت بھی ہے کہ اگر شہد کو پانی کے ساتھ استعمال کیا جاۓ تو یہ ہمارے خون میں 7 منٹ تک شامل ہو جا تا ہے اور ہمارے دماغ کو طاقت اور توانائی فراہم کرتا ہے ۔
Step: 7
و خالص شہد کے طبی فوائد کے شہدا یک قدرتی معجزاتی میٹھا ہے ۔ یہ شہد کی مکھیوں کے پھولوں کے رس چوسنے کے بعد بنے والا ایک صحت مند قد رتی میٹھا تحفہ ہے جو کہ نہایت مفید اور غذائیت و صحت بخش ہے ۔ پھولوں کا رس شہد کی مکھیوں کے لعاب سے مل کر شہد میں تبدیل ہو جا تا ہے اور بعد میں شہد کی مکھیاں اسکو چھتے میں محفوظ کر لیتی ہیں ۔ اسکے بعد انسان ان کو چھتے سے نکال کر اپنے استعمال میں لے آتے ہیں ۔ شہد عام کیمیکل چینی اور میٹھے کا ایک بھر پورصحت بخش انمول نعم البدل ہے۔اسکے بے شمار قد رتی فوائد ہیں جن میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں ۔ بچوں کی کھانسی شہد کا استعمال بچوں کا بلغم کی وجہ سے بینا تم جانے کی صورت میں عموما نیم گرم پانی میں ڈال کر کیا جا تا ہے اس سے ان کی کھانسی اور بلغم کو بے حد آرام آ جا تا ہے ۔ بچوں اور بڑوں کوعمومارات کو سونے میں کھانسی کی شکایت ہو جاتی ہے ۔ جو کہ نظام تنفس میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے لہذا اس سلسلے میں کھانسی کو رفع دفع کرنے کیلئے شہد کا استعمال کسی بھی دوائی کے مقابلے میں کہیں بہتر ہے ۔ شہد میں اینٹی بیکٹیریا ، اینٹی وائرس اور اینٹی فنگلز کی موجودگی اس کوئی بیماریوں کا مقابلہ کرنے میں موثر ثابت کرتی ہے ۔ زخم اور جلے ہوئے کیلئے اکثر و بیشتر سی زنم پر یا جلی ہوئی جگہ پرکسی اور علاج سے بہتر شہد کا استعمال رہتا ہے ۔ یہ نہ صرف زخموں وغیرہ کوٹھیک کرتا ہے ۔ بلکہ اینٹی بیکٹیریا اور اینٹی وائرس عناصر کی موجودگی زخموں کو خراب ہونے اور گلنے سٹر نے سے بھی بچاتی ہے ۔ روزانہ شہد کا ایک پیچ آپکے جسم میں Antioxidants کو بڑھنے سے روکتا ہے اور اس طرح آپ دیگر بے شمار لاحق ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں ۔ کھلاڑیوں کی کارکردگی خالص شہد سخت محنت اور کھیل کود کر نے والے کھلاڑیوں اور حضرات کیلئے کسی بھی دوسری نشاستہ دار غذاؤں سے کہیں زیادہ قوت بخش اور صحت مند غذا ہے ۔ ایسے افراد کیلئے خالص شہد کا استعمال جسم میں انرجی اور قوت کی سطح کو کم ہونے سے بچاتا ہے اور اس کو نارمل سطح پر رکھتا ہے ۔
Step: 8
شهد کائنات میں شہد کو ہمیشہ آب حیات کا درجہ حاصل رہا ہے ۔ ارشاد ربانی اور فرمان رسول ﷺ ہے کہ شہد ایک بہترین غذا اور دوا ہے ۔ اس میں سوائے موت کے ہر مرض کا علاج پوشیدہ ہے ۔ جدید طب نے بھی شہد کو بطور غذا اور دوا بنی نوع انسان کے لئے انتہائی مفید قرار دیا ہے ۔ دنیا میں اب سواۓ پاکستان کے باقی ان تمام ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں شہد کا استعمال بڑھ گیا ہے جو اس کی افادیت سے بخوبی آگاہ ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی اب شہد کو روز مرہ کا حصہ بنانے کی تلقین کی ہے ۔ جرمنی دنیا میں واحد ملک ہے جہاں شہد ایک سو سے زائد امراض کے لئے استعمال کیا جاتا ہے بالخصوص شہد کو بچوں کی نشو ونما اور صحت ۔ انتہائی ضروری اور مفید قرار دیا ہے۔شہد ایک شفا بخش اور اسلامی غذا ہے۔قرآن شفاء بخش ہونے کا ثبوت ملتا ہے جو اس بات کا آئینہ دار ہے کہ جوں جوں شہد پہ نی تحقیق کی جاۓ گی اس کے نت نئے فوائد سامنے آتے رہیں گے ۔ ۔ ر پرتحقیق سے اس کے لئے استعمالات سامنے آئے ہیں ۔ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد میں پایا جانے والا زرگل ( پن ) میں تمام امیتوانیان ( ۲۴ ) معدنی اجزاء ( ۲۸ ) انزائنر ( ۱۱ ) چکنے ترشے ( ۱۳ ) اور کاربوہائیڈریٹس ( کتا ہے ۔ مگر شہری غذائی خوبیاں اس وقت ضائع ہو جاتی ہیں جب شہد کو تجارتی مقاصد کے لئے 150 در جے فارن ہیٹ پر گرم کیا جاتا ہے ۔ اس لئے ضروری ہے کہ
Step: 9
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ؛ جو ہر مہینے تین دن متواتر صبح ہارمنہ شہد چائے اسے کوئی پیاری نقصان نہ پہنچ سکے گی ۔ اور اس کی گواہی قرآن پاک نے شہد کوشفاء الناس کہ کر دی اور اس کی افادیت کو انسان کے لیے حکمت و صحت کا درجہ عطا کر دیا ۔ شہد اللہ تعالی کی ایک چھوٹی سی تقوق مکھی کا لعاب ہے جس کے رنگ مختلف ہوتے ہیں ، جو آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے ۔ شہد میں بہت سے کیمیاوی اجزاء پائے جاتے ہیں جن میں بعض معدنی نمکیات مثلا فولا د ، نحاس سوڈیم ، پوٹاشیم کیلشیم ، فاسفورس ، گندھکتا ہو اور دیگر شامل کیا ۔ زمانہ قدیم سے شہد کا استعمال اعضائے رئیسہ کے لیے دوا اور غذا دونوں انتہار سے خاص ہے ۔ یہ جسم کی قوت مدافعت بڑھاتا ہے ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اسہال میں بطور دوا استعمال کرنے کا حکم فرمایا ہے ۔ بیدل کے امراض ، بواسیر ، نزلہ ، زکام ، منہ کے چھالے ، معد کی کمزوری و نیم ضعف جگر کھانسی ، دمہ ، پھیپھڑوں کی کمزوری ، نمونی خون کی کی ، آشوب پیٹم سمیت بے شمار بیاریوں میں استعمال کیا جا تا ہے ۔ شہد کی افادیت سے آگاہی آپ کو صحت مند بنانے اور خوبصورتی قائم رکھنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے ۔


